اشاعتیں

ہارمونل نظام کی خرابی اور ہومیوپیتھی، لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ہومیوپیتھی کی 10 ادویات جو خواتین کے ہارمونل سسٹم کے حوالے بہترین مانی جاتی ہیں

تصویر
     ہومیوپیتھی کی 10 ادویات جو خواتین کے ہارمونل سسٹم کے حوالے سے بہترین مانی جاتی ہیں   ہومیوپیتھی ایک مکمل طبی نظام ہے جو بیماریوں کے علاج کے لیے قدرتی ادویات کا استعمال کرتا ہے۔ اس نظام کی بنیاد ہے کہ ایک ہی نوعیت کی علامات رکھنے والی بیماریوں کا علاج اسی نوعیت کی دوا سے کیا جائے جو صحت مند افراد میں ان علامات کو پیدا کرتی ہے۔ خواتین کے ہارمونل نظام میں کئی تبدیلیاں آتی ہیں ۔ خصوصا حیض ، زچگی اور مینو پاز (سن یاس) کے    مراحل کے دوران ۔ ہومیوپیتھی میں کئی ایسی ادویات ہیں    جو بہت نیچرل انداز میں خواتین کے ان مسائل میں بہت شاندار نتائج دیتی ہیں ۔ ان میں     سے 10 اہم    ادویات کو ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔     1. Sepia عورتوں میں ہارمونل عدم توازن کے نتیجے میں مختلف مسائل پیدا    ہوتے ہیں، جیسے موڈ میں اتار چڑھاؤ، تھکاوٹ، اور جنسی رغبت میں کمی۔   فوائد: یہ دوا خواتین کی جذباتی حالت کو بہتر بناتی ہے اور قدرتی طور پر ہارمونل توازن بحال کرتی ہے۔   2. Pulsatilla پلساٹلا کی علامات میں رنجیدگی، تن...