ذیا بیطس اور ہومیو پیتھی، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ذیا بیطس اور ہومیو پیتھی، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 24 ستمبر، 2024

ذیا بیطس اور ہومیو پیتھی

 

ذیا بیطس اور ہومیو پیتھی

 


ذیابیطس کے زخموں میں لیکسس آرسینک اور انتھراکسینم کی ضرورت پڑتی ہے.

زخم کے کنارے سیاہ ہوں تو لیکسس

زخم کے کنارے سفید ہوں تو آرسینک البم

اور زخم میں جلن دار درد ہو تو انتھراکسینم دی جاتی ہے .

اگر خون کی نالیاں بند ہونے سے پاؤں خراب ہو رہا ہو "سیکیل کار اچھا رزلٹ دیتی ہے"

(ریفرنس 100 شفایابیاں ڈاکٹر اسرار الحق سہروردی)

ذیابیطس ٹائپ 2 تمام مریضوں کے مریضوں کیلئے ذیابیطس کی بد اثرات کر کم کرتی ہے

Aloxanum 30

اگر ٹانگوں میں کمزوری اور درد کی شکایت ہو تو

Urinium Nitricum 30

اگر غم کی وجہ سے ہو۔ چہرے اور جسم۔کے عضلات پھڑکتے ہو تو

Aloxanum کے ساتھ ignitia 30

اگر پٹھوں میں کھچاؤ اور سن ہونا پایا جائے تو

Causticum 200

اگر ذیابیطس کے مریضوں میں پٹھے سکڑنا شروع ہو جائیں تو

Glycerine 30

ذیابیطس کے ساتھ پورے جسم میں دردیں

Abroma Augusta Q

شوگر کی زیادتی اگر غذا کی کثرت کی وجہ سے ہو تو Gymnemia Selv Q

ذیابیطس کے ساتھ خون کی کمی شدید ہو

Vamadium 6

بہت زیادہ ہائی شوگر ہو اور غنودگی طاری ہو ایمرجنسی کی صورت میں

Bryonea 1M

بہت زیادہ لو شوگر ہو تو

Arsenic Album 30