اشاعتیں

بڑھاپا نہیں ، زندگی کو انجوائے کرنے کی عمر ، ساٹھ سال کی عمر، لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بڑھاپا نہیں ۔ زندگی کو انجوائے کرنے کی عمر

تصویر
بڑھاپا نہیں ۔ زندگی کو انجوائے کرنے کی عمر آج کل سوشل میڈیا پر عجیب و غریب ہیضہ پھیلا ہوا ہے۔ ہر طرف وائرل ہونے والے "سائنٹیفک فالز" دیکھنے کو مل رہے ہیں: "ساٹھ کے بعد زندگی ختم!" "ساٹھ کے بعد بیماریوں کا حملہ!" "ساٹھ کے بعد بس موت کا انتظار!" یوں لگتا ہے جیسے ساٹھ سال کی عمر کوئی ایئرپورٹ کی سیکیورٹی چیک پوائنٹ ہو، جہاں سے آگے جانے پر زندگی کی فلائٹ کانسل ہو جاتی ہو! مگر میں تو کہتا ہوں - یہ تو لائف کا 'پریمیئم ورژن' آن لائن ہونے جیسا ہے۔ ساٹھ سال کی عمر دراصل لائف کی 'گولڈن EDITION' ہے: بالوں میں چاندی چمکتی ہے مگر باتوں میں سونا ہوتا ہے آپ نوکری سے 'ریٹائرڈ' ہوتے ہیں مگر اپنی بیوی کے احکامات کے 'پرماننٹ انٹرن' بن جاتے ہیں آپ کے پاس اتنا وقت ہوتا ہے کہ اپنے بچوں کو وہ سب نصیحتیں کر سکیں جو آپ خود کبھی نہیں مانی تھیں اس عمر کے 'سپیشل فیچرز': چھوٹا موٹا کاروبار شروع کرنا (بس اب کوئی 'پارٹنر' نہیں ڈھونڈنا پڑتا!) اپنے خواب پورے کرنا (جیسے وہ گٹار جو 40 سال سے خانے میں پڑا تھا) شادیوں میں ایسا ڈانس کرن...