مہروں کے مسائل (وٹیبرل پرابلمز) ، کمر درد کے لیے 10 اہم ترین ہومیوپیتھک ادویات
مہروں کے مسائل (وٹیبرل پرابلمز) ، کمر درد کے لیے 10 اہم ترین ہومیوپیتھک ادویات (Bryonia Alba) چیدہ علامات : ہر حرکت سے بڑھنے والا تیز اور چبھتا ہوا درد۔ آرام اور دباؤ میں افاقہ۔ مریض بالکل حرکت نہیں کرنا چاہتا۔ خشک پڑ جانے والی جوڑوں کی کیفیت۔ پیاس بہت زیادہ۔ (Rhus Toxicodendron) چیدہ علامات : آرام کے بعد درد اور اکڑاہٹ بڑھنا۔ مسلسل حرکت یا چہل قدمی سے افاقہ۔ موسمی تبدیلی، خاص طور پر نم اور سرد موسم میں تکلیف بڑھنا۔ بستر سے اٹھتے وقت مشکل، لیکن چلنے پھرنے کے بعد بہتری۔ (Calcarea Fluorica) چیدہ علامات : مہروں میں گیپ (وٹیبرل گیپ) ہونا۔ ہڈیوں اور ligaments کی لچک ختم ہو جانا۔ ڈسک کا اپنی جگہ سے کھسک جانا۔ ہڈیوں کے جوڑوں میں سے کڑ کڑ کی آواز آنا۔ (Hypericum Perfoliatum) چیدہ علامات : اعصابی چوٹ (نرو انجری) کے بعد بے حد تیز اور چبھتا درد۔ درد اعصاب کے راستے اوپر یا نیچے پھیلتا ہوا محسوس ہو۔ دمچی (کوکسیکس) کی چوٹ کے لیے بہترین دوا۔ انگلیوں اور پیروں میں سن ہو جانا یا جلن۔ (Kali Muriaticum) چیدہ علامات : مہروں کے درمیان ڈسک کی سوجن۔ جوڑوں میں سے کڑ کڑ کی آواز آنا۔ سفید، مو...