نظر کی کمزوری کیلئےخصوصی گھریلو نسخہ، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
نظر کی کمزوری کیلئےخصوصی گھریلو نسخہ، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 24 ستمبر، 2024

نظر کی کمزوری کیلئےخصوصی گھریلو نسخہ

  

 

نظر کی کمزوری کیلئےخصوصی گھریلو نسخہ



اگر آپ گاجر کے موسم میں باقاعدگی سے گاجر کا جوس نہیں پی سکے۔ اور آپ کی نظر کمزور ہے یا آنکھوں میں درد ، دماغی کمزوری وغیرہ کا مسئلہ ہے تو اب تھوڑی سی محنت کر لیں۔

ایک کلو سونف میں ایک لٹر گاجر کا رس ملا کر سائے میں خشک کر لیں ۔ اسکے بعد اس میں سفید مرچ پچاس گرام ملا کر اچھی طرح پیس لیں۔

ایک چائے کا چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ انشاء اللہ ایک ماہ میں واضح فرق معلوم ہو جائے گا۔

یہ دوا نہیں غذا ہے۔ صاحب حیثیت لوگ اس میں حسب توفیق بادام شامل کرسکتے ہیں۔ اور اگر مٹھاس شامل کرنا چاہیں تو 500 گرام مصری اس میں شامل کرسکتے ہیں۔