نظر کی کمزوری کیلئےخصوصی گھریلو نسخہ
اگر
آپ گاجر کے موسم میں باقاعدگی سے گاجر کا جوس نہیں پی سکے۔ اور آپ کی نظر کمزور ہے
یا آنکھوں میں درد ، دماغی کمزوری وغیرہ کا مسئلہ ہے تو اب تھوڑی سی محنت کر لیں۔
ایک
کلو سونف میں ایک لٹر گاجر کا رس ملا کر سائے میں خشک کر لیں ۔ اسکے بعد اس میں
سفید مرچ پچاس گرام ملا کر اچھی طرح پیس لیں۔
ایک
چائے کا چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ انشاء اللہ ایک ماہ میں واضح فرق معلوم ہو جائے
گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں